تازہ ترین

مصطفیٰ آباد کے علاقے میں 3 سال کا بچہ شادی ہال کے سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا، اسسٹنٹ کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شادی ہال کو سیل کردیا۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے مصطفی آبادکے شادی ہال کے باہر کھیلتے ہوئے 3 سال کا بچہ مین ہول میں گرا، والدین اور مقامی افراد نے بچے کو نکال کر اسپتال منتقل کیا،جہاں وہ دم توڑ گیا۔ اسسٹنٹ کمشنرنے نوٹس لیتے ہوئے شادی ہال کو سیل کر دیا جبکہ غفلت برتنے پر شادی ہال کے مالک کو بھی گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

Leave A Comment

Advertisement