تازہ ترین

 

رپورٹس کے مطابق سباسٹین ساوے نے 26.2 میل پر مشتمل میراتھن ایک گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ میں مکمل کی۔ جو کہ ایلیوڈ کیپچوگے کے 2019 کے غیر سرکاری وقت سے بھی 10 سیکنڈ کم ہے۔29 سالہ رنر اس سے قبل بھی لندن میں اپنے ڈیبیو کے دوران کامیابی حاصل کر چکے ہیں اور اب تک چاروں میراتھن ریسز میں فتح اپنے نام کر چکے ہیں۔ان کے کیریئر کی بنیاد ان کے چچا ابراہم (جو 2008 اولمپکس میں 800 میٹر کے مقابلوں میں شریک رہے) اور ایک استاد کی رہنمائی پر رکھی گئی۔ جنہوں نے انہیں مشورہ دیا تھا کہ دوڑ صرف صلاحیت نہیں بلکہ تمہارا مستقبل ہے۔

Leave A Comment

Advertisement