سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید ہوں۔ پاکستان نے امریکا اور ایران کو سفارتی موقع فراہم کیا، پاکستان نے کشیدگی کم اور دشمنی ختم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔اقوام متحدہ ایلچی سفارتی کوششوں کی حمایت کیلئے خطے میں موجود ہیں۔
Leave A Comment