تازہ ترین

جڑانوالہ میں ٹریفک حادثے میں تین موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تھانہ ستیانہ کی حدود جھامرہ روڈ پر پیش آیا جہاں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کی ٹکر سے تین موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔جاں بحق افراد کی شناخت عظمیٰ بی بی، عون عباس اور انعام اللہ کے نام سے ہوئی جب کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیورکوگرفتار کرلیا، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ ٹرک کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

Leave A Comment

Advertisement