فیصل آباد: خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی
فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ ریسکیو اسٹیشن پر خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔خاتون اور بچیوں کو باحفاظت نہر سے نکال لیا گیا ہے۔خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر نہر میں چھلانگ لگائی تھی۔