فیصل آباد جانیوالا تیزاب سے بھرا ٹینکر مین جی ٹی روڈ پر الٹ گیا
پنجاب کے شہر شاہ کوٹ میں مین جی ٹی روڈ پرتیزاب سےبھرا ٹینکر الٹ گیا۔ حادثےکے بعدٹینکر سے لیکیج شروع ہوگئی۔بتایا جارہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر ضلع شیخوپورہ سے فیصل آبادجارہا تھا تاہم ٹینکر الٹنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Leave A Comment