بنگلور : آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، متعدد افراد ہلاک
بنگلور میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔مرنے والوں میں خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Leave A Comment