تازہ ترین

بھارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔ پل گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement