تازہ ترین

بھارت ایک مرتبہ پھر آبی دہشتگردی پر اتر آیا، کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا۔ دریائے نیلم میں معمول سے 40 فیصد پانی کا بہاؤ کم ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران کشن گنگا ڈیم سے پانی چھوڑا گیا تھا۔عموماً موسم گرما میں گلیشئرز پگھلنے سے دریائے نیلم میں پانی کی سطح بلند رہتی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement