تازہ ترین

متحدہ عرب امارات نے حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ حزب اللّٰہ سے منسلک 5 ادارے دہشت گردی کی فہرست میں شامل ہیں۔اماراتی کابینہ فیصلے کے تحت مشتبہ مالی روابط والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ متعلقہ افراد اور اداروں کے اثاثے 24 گھنٹوں میں منجمد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement