تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں ممکنہ پیشرفت کی خبروں پرعالمی تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 1.04فیصد کمی کے بعد  104ڈالرفی بیرل ہوگئی ،اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت 1.52فیصد کمی سے 94.39ڈالرفی بیرل ہوگئی۔