تازہ ترین

 نے 2بائیک لفٹر اور ایک ڈرگ ڈیلر گرفتار کر لیا. لاکھوں روپے مالیت کی موٹرسائکلیں اور آئس برأمد.  تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوے 2 بائیک لفٹر راشد عرف راشدی اور فرمان عرف دوگلی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 9لاکھ روپے مالیت کی 6 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں .

جب کہ پولیس تھانہ حویلی لکھا نے دوران گشت چک نمبر 3/SP  ڈرگ ڈیلر شوکت کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1100گرام آئس نشہ بر آمد کر لیا . پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ہے