تازہ ترین

امریکہ  اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیت 9 فیصد بڑھ گئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 103 ڈالرز تک پہنچ گئی جب کہ ڈبلیو ٹی آئی 105 ڈالرز فی بیرل سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔ یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت 98 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement