ٹرمپ کی ایران کو دھمکی کے بعد خام تیل کی قیمت 115 ڈالر پر پہنچ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 فیصدبڑھ گئی،مارکیٹ میں امریکی خام تیل 115 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے،برطانوی خام تیل 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 111 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا۔