عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔سونے کی قیمت میں اس تبدیلی کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وہ حالیہ بیان ہے جس میں انہوں نے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور مزید شدید حملوں کا اعلان کیا ہے۔