تازہ ترین

عالمی مالیاتی ادارےنےایران جنگ کوعالمی معیشت کیلئےخطرےکی گھنٹی قراردےدیا ۔ایک بیان میں کہاکہ ایران جنگ نےجہاں فرنٹ لائن ملکوں کومعیشت کودھچکاپہنچایاہےوہیں یہ ان ملکوں کیلئےبھی نقصان دہ ہےجہاں کی معیشتیں بحران کےبعدبحالی کےمرحلےمیں تھیں ۔عالمی مالیاتی ادارےکےماہرمعیشت کی جانب سےلکھےگئےمضمون میں کہاگیاہےکہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئےایک بڑاجھٹکاہے ، اس جنگ سےمستقبل کےمعاشی حالات مزیدخراب ہوسکتےہیں ۔