نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز
پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا قدم، نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آج سے حیدر آباد سپورٹس کلب میں آغاز ہوگا۔ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام اور باکسنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہو رہا ہے، دس ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، دو سو سے زائد مرد اور خواتین باکسرز صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔