تازہ ترین

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی تاریخوں میں رد و بدل کردیا گیا۔پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) نے موجودہ صورتحال کے باعث نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کو ری شیڈول کیا ہے۔ چیمپئن شپ 30 مارچ سے 3 اپریل تک شیڈول تھی، جو اب 6 سے 10 اپریل تک پشاور میں منعقد کی جائے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement