تازہ ترین

بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7  اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے.امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  ٹونگا جزائر میں زلزلے کی گہرائی 238 کلومیٹر تھی۔ ابتدائی طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے، زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement