مشرق وسطیٰ جنگ، ہزاروں لگژری گاڑیاں کینیا میں پھنس گئیں
مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث ہزاروں لگژری گاڑیاں کینیا میں پھنس گئیں۔ دبئی جانے والی ہزاروں مہنگی گاڑیاں لامو جزیرے پر رکی ہوئی ہیں۔ تقریباً 4 ہزار گاڑیاں جاپان سے پہنچیں ہیں، جبکہ مزید 5 ہزار اگلے ہفتے متوقع ہیں۔ماہرین کے مطابق عالمی سپلائی چین متاثرہ ہونے سے آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا۔