تازہ ترین

آبنائے ہرمز اور عراقی سمندری حدود میں جہازوں پر حملوں کے بعد ایشیائی شیئر مارکیٹس میں مندی اور تیل کی قیمتیں 7 فیصد بڑھ گئیں۔امریکی خام تیل 93.80 ڈالر اور برینٹ خام تیل 99.03 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ عالمی توانائی ایجنسی کے 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے کے اعلان کے باوجود قیمتیں بڑھیں۔