پاک افغان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یو این سیکرٹری جنرل
یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ پاک افغان صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، پاک افغان حالیہ گشیدگی پر گہری تشویش ہے۔ گوتیرس نے دونوں ممالک پر عالمی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو سختی سے پورا کرنے پر زور دیا،فریقین پر شہریوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
Leave A Comment