روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 2 افراد ہلاک،15 زخمی
روس نے یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کر دیا۔روس کے حملے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہوگئے، متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں، رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔یوکرینی صدر زیلنسکی سے مارک روٹے کی ملاقات ہوئی، روسی حملوں اور یوکرین کی دفاعی ضروریات پر گفتگو کی گئی، زیلنسکی نے نیٹوسے دفاعی میزائلوں کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا۔
Leave A Comment