تازہ ترین

ننکانہ میں تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاتون جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جڑانوالہ روڈ نزد کوٹ نظام دین سٹاپ پیش آیا ، جہاں تیز رفتار 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے خاتون جاں بحق موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔مرنے والی خاتون کی لاش اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اں کا علاج ومعالجہ جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement