موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
فیصل آباد مین جی ٹی روڈ تحصیل ہسپتال شاہکوٹ کے نزدیک حادثہ پیش آگیا۔تیز رفتار موٹرسائیکل اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔1122عملہ نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی ڈیڈ باڈیز ضروری کارروائی کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیں۔
ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ محمد وسیم، 19 سالہ نامعلوم اور 20 سالہ نامعلوم نوجوان ہیں۔
Leave A Comment