چین: سنکیانگ میں سیاحتی مقام پر پُل ٹوٹنے سے 5 افراد ہلاک
چین کے علاقے سنکیانگ میں سیاحتی مقام پر واقع پُل ٹوٹنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔کیبلز ٹوٹنے کے بعد پُل ایک جانب جھک گیا تھا، پُل ٹوٹنے سے اس پر موجود 29 افراد نیچے گر گئے تھے۔حادثے کے بعد سیاحتی مقام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Leave A Comment