تازہ ترین

رکشہ میں سوار شخص اچانک چلتے رکشہ سے گر کر جاں بحق ہو گیا، ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد روڈ اوکاڑہ نزد پی ایس او پمپ کے قریب رکشہ میں سوار ایک شخص اچانک چلتے رکشہ سے گر گیا۔جو ہیڈ انجری آنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔

جس کی شناخت غلام مصطفی  کے نام سے ہوئی  ہےاطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement