تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس نے جنگ نہ روکی تو پابندیاں عائد کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے امریکی نمائندے اسٹیووٹکوف بدھ یا جمعرات کو روس کا دورہ کر سکتے ہیں، یوکرین سے جنگ میں روس کو بھاری جانی نقصان ہو رہا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جو ہور رہا ہے بہت برا ہو رہا ہے، ہم نہیں چاہتے شہری بھوکے رہیں، وٹکوف غزہ میں غذا کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔امریکی صدر نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک کے درمیان جنگیں رکوائیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement