تازہ ترین

بھارتی لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارہ گرنے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چھرہ میں گرا ہے۔حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن کی حالت تشویش ناک ہے۔

Leave A Comment

Advertisement