تازہ ترین

اوکاڑہ پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئےخطرناک ڈکیت گینگز کے 7 کارندے گرفتار ملزمان میں شان،لیاقت،اللہ دتہ , عمر دراز,خالد عرف خالدی,شاہد اور احمد سجاد شامل. ملزمان سے 36 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد جن میں 18 لاکھ روپے نقدی، 13 موٹر سائیکلز، 10 موبائل فونز، 7 پسٹلز اور 38 گولیاں برآمد ملزمان کا دوران تفتیش 40 وارداتوں کا انکشاف تینوں گینگزکے دیگر کارندوں  کی گرفتاری کیلئے کاروائی جاری ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement