اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، مزید 41 فلسطینی شہید
ایران کے ساتھ جنگ کے باوجود غزہ پر بھی اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اس حوالے سے غزہ میں فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بم باری سے صبح سے اب تک مزید 41 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی بم باری سے غزہ میں آج 50 سے زیادہ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
Leave A Comment