تازہ ترین

ایران کے جنوبی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔ تاحال کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 27 کلو میٹر تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement