گلگت بلتستان میں مینار کے علاقے میں دریائے سندھ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ لاش شاہراہ بابو سر میں بہنے والوں میں سے کسی کی ہوسکتی ہے۔گلگت بلتستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے، فیری میڈوز میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، شاہراہ ریشم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ہے۔ گلگت بلتستان میں سیلاب سے 20 ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔

 

Leave A Comment

Advertisement