تازہ ترین

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی مروت میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔آئی جی خیبر پختونخوا نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی بھرپور کارروائیاں کر رہی ہے۔آئی جی نے لکی مروت میں کامیاب آپریشن کرنے پر سی ٹی ڈی کو مبارک باد بھی دی۔

 

Leave A Comment

Advertisement