تازہ ترین

فرانس کے ایک ہائی اسکول میں طالب علم نے اپنے ساتھیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا۔  مغربی شہر نانتس میں طالب علم کے حملے میں ایک ساتھی طالب علم ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔فرانسیسی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حملے کے پیچھے دہشت گردانہ محرکات نہیں پائے گئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement