تازہ ترین

نشتر کالونی میں سکیورٹی گارڈ قتل، 32 سالہ عرفان ظفر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گارڈ تھا ۔پولیس کا کہنا تھا کہ 2افراد نے تلخ کلامی پرفائرنگ کر کے گارڈکو قتل کر دیا،ملزم قتل کے بعد ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے ، لاش مردہ خانے منتقل کرکےمزید کارروائی کا آغازکر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement