تازہ ترین

 خاتون منشیات فروش گرفتار .لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد مقدمہ درج. پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ راوی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن .ایس ایچ او اقبال زاہد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی .ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون منظوراں بی بی گرفتار. جس کے قبضہ سے 1020 گرام ہیروئن برآمد پولیس نے گرفتار ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی  ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں

Leave A Comment

Advertisement