تازہ ترین

قصور کے علاقے پھول نگر میں بائی پاس پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹریلر کے نیچے گھس گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق، جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق شخص کی لاش اور تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement