تازہ ترین

قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں چچا بھتیجی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کےمطابق گنڈا سنگھ والا کے قریب بی آر بی نہر میں بھتیجی کو بچانے کے لئے چچا نے نہر میں چھلانگ لگائی تو خود بھی ڈوب گئے۔مقامی شہریوں نے 22 سالہ عشا کی لاش نکال لی جبکہ 40 سالہ چچا  تاحال لاپتہ ہے ،دوسری جانب اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ  کر عمران کی لاش کی تلاش شروع کر دی۔

Leave A Comment

Advertisement