اوکاڑہ : کوسٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق ، مقامی مشتعل افراد نے کوسٹر کونذر آتش کر دیا
تھانہ شیرگڑھ کے نواح میں حادثہ جس میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ کے بعد مقامی مشتعل افراد نے کوسٹر کو آگ لگا اور روڈ بلاک کر دی ۔دی ڈی ایس پی رینالہ سرکل، ایس ایچ او شیرگڑھ فوری موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی پولیس کی جانب سے جاں بحق شخص کےلواحقین کو مکمل قانونی معاونت کی یقین دہانی کرائی گئی ۔
Leave A Comment