تازہ ترین

روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کا امُر ریجن میں طیارے سے رابطہ منقطع ہوا۔ طیارے میں 49 افراد سوار تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement