تازہ ترین

برطانوی حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد اور ایک کمپنی پر پابندی لگا دی۔ 24 افراد میں سے7 کا تعلق عراق، 8 کا بلقان، بعض کا بیلجیم اور سربیا سے ہے۔ آن لائن چھوٹی کشتیوں کا اشتہار دینے والی چینی کمپنی پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ حکومت کا یہ اقدام چھوٹی کشتیوں میں برطانیہ آنے والوں کی مدد کرنے والوں کے خلاف کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement