عراق: شاپنگ مال میں آتشزدگی 50 افراد جاں بحق
عراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ عراق کے شہر کوت میں پیش آیا جہاں ایک 5 منزلہ شاپنگ مال میں آگ لگنے سے 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔عراقی صوبے واسط کےگورنر کا کہنا ہے کہ شہر کے ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
Leave A Comment