تازہ ترین

قطری وزارت خارجہ کی جانب سے غزہ جنگ بندی سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا گیا۔قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات رکے نہیں، ابتدائی مراحل میں ہیں، جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کیلئے 24 گھنٹے کام جاری ہے۔مذاکراتی ٹیمیں اور ثالث کار اب بھی دوحہ میں موجود ہیں، قطر اور امریکا کے درمیان رابطوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔فریم ورک کی تشکیل کیلئے اسرائیل اور حماس کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement