تازہ ترین

چین شدید گرمی کی لپیٹ میں، کئی علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا۔  مشرقی چین کے 754 علاقوں میں ہائی ہیٹ وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔شانشی، حینان اور دیگر صوبوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا، انتظامیہ نے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کرنے کے ساتھ ساتھ ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے اقدامات شروع کر دیئے۔

Leave A Comment

Advertisement