تازہ ترین

انڈونیشیا میں اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے کرغزستان کو دو ایک سے شکست دیدی، یہ گرین شرٹس کی مسلسل دوسری فتح  اورآخری گروپ میچ تھا ۔ کرغزستان کی ٹیم پاکستان سے 21پوائنٹس اوپر تھی لیکن پاکستانی لڑکیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور حریف کو شکست سے دوچار کردیا۔ 
یادرہے کہ میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی۔اس سے قبل پاکستان نے میزبان انڈونیشیا کو دو صفر سے شکست دی تھی ۔

Leave A Comment

Advertisement