سنگاپور: خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ
سنگاپور میں مشرق وسطیٰ میں جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں کاروبار کا پہلا دن شروع ہوا تو خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر میں فروخت ہوا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔عالمی گیس 3 ڈالر 90 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوئی۔
Leave A Comment