تازہ ترین

ایران پر امریکی فضائی حملوں کے بعد بین الاقوامی ایئر لائنز نے مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی حدود کا استعمال ترک کرتے ہوئے فضائی روٹس تبدیل کردیے۔ ایران پر امریکی حملوں کی وجہ سے بین الاقوامی ایئر لائنز نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فضائی روٹس تبدیل کر دیے ہیں۔ایئر لائنز ایران، عراق، شام اور اسرائیل کی فضائی حدود کا استعمال کرنے کے بجائے شمال کی جانب سے بحر کیسپین اور جنوب میں سعودی عرب اور مصر کی فضائی حدود کا استعمال کر رہی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement