پاکستان بمقابلہ میانمار
پاکستان بمقابلہ میانمار ،قومی ٹیم میانمار پہنچ گئی۔قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ بنکاک، یانگون پہنچی۔قومی ٹیم آج آرام کے بعد کل ٹریننگ کرے گی۔پاکستان اپنا ہوم میچ 10 جون کو میانمار کے شہر یانگون میں کھیلے گا۔پاکستان اور میانمار کے درمیان مقابلہ تھوونا سٹیڈیم میں ہوگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے3 بجے شروع ہوگا۔گروپ ای میں پاکستان، شام، میانمار اور افغانستان شامل ہیں۔
Leave A Comment