فلپائن میں ایچ آئی وی کیسز میں 500 فیصد اضافہ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے، ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ فلپائنی وزیر صحت نے ملک بھر میں طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ فلپائنی وزیر صحت کے مطابق نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی۔فلپائنی وزیر صحت کے مطابق متاثرہ 95 فیصد مردوں میں 80 فیصد کی عمر 15 سے 34 سال کے درمیان ہے۔
Leave A Comment